بانی پی ٹی کی ہمیشرہ علیمہ خان کا کہنا ہے سارا پاکستان مجبوری میں ہے، پولیس مجبور ہے میڈیا مجبور ہے لیکن ہم مجبور نہیں ہیں کیونکہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے ” آزادی یا موت ” ۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ورکرز کو ہدایت دی کہ واٹر کینن کی تیاری ہے، کچے میں نہ جانا کیونکہ آپ وہاں بری طرح گریں گے، دونوں جانب گہرے نالے ہیں ان سے بچنا پچھلی مرتبہ شاہد خٹک اور نعیم پنجوتھہ اس میں گر کر زخمی ہوئے۔

Leave feedback about this