سارا پاکستان مجبوری میں ہے، پولیس مجبور ہے ، میڈیا مجبور ہے لیکن ہم مجبور نہیں ، ہم نے فیصلہ کر لیا ہے آزادی یا موت ، علیمہ خان پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سارا پاکستان مجبوری میں ہے، پولیس مجبور ہے ، میڈیا مجبور ہے لیکن ہم مجبور نہیں ، ہم نے فیصلہ کر لیا ہے آزادی یا موت ، علیمہ خان

بانی پی ٹی کی ہمیشرہ علیمہ خان کا کہنا ہے سارا پاکستان مجبوری میں ہے، پولیس مجبور ہے میڈیا مجبور ہے لیکن ہم مجبور نہیں ہیں کیونکہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے ” آزادی یا موت ” ۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ورکرز کو ہدایت دی کہ واٹر کینن کی تیاری ہے، کچے میں نہ جانا کیونکہ آپ وہاں بری طرح گریں گے، دونوں جانب گہرے نالے ہیں ان سے بچنا پچھلی مرتبہ شاہد خٹک اور نعیم پنجوتھہ اس میں گر کر زخمی ہوئے۔

Exit mobile version