تازہ ترین

بلوچستان: بارشوں سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہوئے: رپورٹ

بلوچستان: بارشوں سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہوئے: رپورٹ

کوئٹہ:بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کے دوران 11 بچوں سیمت 20 افراد جاں بحق ہوئے۔پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کی ہے کہ مون سون کی بارشوں میں 4 خواتین بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل تھیں، بارشوں کے دوران دو خواتین سیمت 8 افراد زخمی ہوئے۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مون سون سیزن کے دوران 82 گھروں کو نقصان پہنچا، 13 گھر مکمل منہدم ہو گئے اور 69کو جزوی نقصان ہوا۔پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بارشوں کے دوران 357سولر سسٹم تباہ ہوئے، صوبے میں سون سیزن کے دوران 3 سرکاری دفاتر اور ایک اسکول کی عمارت متاثر ہوئیں۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image