کھیل

ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑیگا: عاقب جاوید

ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑیگا: عاقب جاوید

کیپ ٹان: پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان، ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود اور عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے سال 2024 سے متعلق گفتگو کی۔
عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ ٹیم اور مینجمنٹ میں ایک دم سے تبدیلی کا مقصد تھا کہ ٹیم جیت کی طرف جاسکے۔جس طرح کرکٹ ہو رہی ہے اس کے لیے ہمیں اپنا پلیئر پول بڑھانا پڑے گا، ایک کھلاڑی کو مسلسل بارہ ماہ نہیں کھلا سکتے، ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔عبوری ہیڈکوچ نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی ہماری ہوم کنڈیشنز میں ہو رہی ہے اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image