تازہ ترین

صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے

صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے

لاہور:صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے،وزیراعلی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچیں، نواز شریف 25 اکتوبر کو لاہور سے دوبئی کے لیے روانہ ہوئے تھے ،سابق وزیر اعظم نوازشریف نے متحدہ عرب امارات، برطانیہ، امریکہ و یورپ کا دورہ کیا۔وزیراعلی 7نومبر کوغیر ملکی دورے کے لئے روانہ ہوئیں تھیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور سے خصوصی طیارے سیسوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچیں، جہاں انہوں نے پیرا تھائیرائیڈ کی شکایت کے باعث طبی معائنہ کروایا۔جنیوا میں کچھ دن قیام کے بعد وزیراعلی پنجاب مریم نواز لندن کے لئے روانہ ہوگئیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بیرون ممالک کا دورہ تقریبا ایک ہفتہ پرمشتمل ہیتھا جس میں توسیع کی گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image