پاکستان تازہ ترین

شنگھائی کانفرنس: چینی وزیراعظم 11 سال بعد پاکستان پہنچ گئے

شنگھائی کانفرنس: چینی وزیراعظم 11 سال بعد پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے، اس حوالے سے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، جہاں اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے، معیشت، تجارت، سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو ہوگی۔چینی وزیراعظم صدر آصف علی زرداری، پارلیمانی رہنماں اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کرینگے،ایس سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت، چین، روس، ایران، تاجکستان اور کرغزستان کے وفود اسلام آباد پہنچ چکے ہیں ،پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے جبکہ میٹرو بس سروس آج 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image