بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ، اداکار اور فلمساز عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اور سابق اہلیہ رینا دتہ کی شادی پر صرف 10 روپے لاگت آئی ہے۔عامر خان اور ان کی پہلی اور سابق اہلیہ رینا دتہ کی بیٹی ایرا خان اور فٹنس ٹرینر نوپور شکرے کے ان دنوں انوکھے انداز میں چرچے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ماضی میں اداکار عامر خان نے اپنی پہلی شادی کی قیمت کا انکشاف کیا تھا۔ اس نے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے 1986 میں اپنی پڑوسی اور فلم پروڈیوسر رینا دتہ سے شادی کی جو بعد ازاں 2002 میں طلاق پر ختم ہوئی۔
انٹرٹینمنٹ
پہلی شادی پر صرف 10 روپے خرچ ہوئے، عامر خان کا انکشاف
- by web_desk
- جنوری 9, 2024
- 0 Comments
- 500 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this