انٹر بینک میں آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی وقع ہوئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے بیس پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ رو ز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے اکیون پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتداءہی سے کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس آج پھر 66 ہزار پر پہنچ گیا ۔سو انڈیکس 552 پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار تین پر آگیا ۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 283 روپے بیس پیسے کا ہوگیا
- by web_desk
- دسمبر 15, 2023
- 0 Comments
- 558 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this