انٹر بینک میں گذشتہ روز کی طرح آ ج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہوکر 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز میں ہی کاروبار کا مثبت رجحان نظر آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 387 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 465 پرآگیا ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سو انڈیکس 57 ہزار 77 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، آج بھی ڈالر مزید سستا
- by web_desk
- نومبر 21, 2023
- 0 Comments
- 396 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this