دنیا

لندن، فلسطینیوں پر حملوں کیخلاف یہودی بھی سراپا احتجاج،ایک لاکھ افراد کی شرکت

لندن، فلسطینیوں پر حملوں کیخلاف یہودی بھی سراپا احتجاج،ایک لاکھ افراد کی شرکت

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف لند ن میں رہنے والے یہودیوں نے بھی احتجاج کیا۔ مظاہرین کی جانب سے فلسطینیوں کیخلاف تشدد روکنے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیاگیا ۔دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑا مظاہرہ ہوا جس میں ایک لاکھ افراد نے شرکت کی ادھر سوئیڈن میں سینکڑوں افراد نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کیا اسی طرح پیرس کی ریلی میں فرانسیسی اداکاروں نے بھی شرکت کی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image