انٹرٹینمنٹ پاکستان

ریحام خان کی طلاق کی خبروں کی تردید

ریحام خان کی طلاق کی خبروں کی تردید

ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پر اپنا ردعمل دیدیا۔ریحا م خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کیساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی طلاق کی خبروں کی تردید کی ہے ۔میں 12 شادیاں کروں اور 12 بار طلاق لوں یہ یرا مسئلہ ہے اس سے کسی کوکوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے یہاں میں یہ بات بھی کہنا چاہوں گی کہ جتنی توجہ لوگ میری زندگی پردے رہے ہیں اتنی توجہ لوگ اگر اپنی ازدواجی زندگی پر دیتے ، اپنے کیرئیر پردیتے اپنے بچوں پر دیتے یا اپنی بہن کی شادی پر دیتے تو صورتحال کچھ مختلف ہوتی ۔ریحام خان نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ لیکن مسئلہ اس پارٹی میں یہ ہے کہ یہاں صرف پارٹی ہی ہوتی رہتی ہے اور ہمیشہ دوسروں کے ہی بارے میں بات ہوتی رہتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image