پاکستان

فوجی ٹرائل کیخلاف فیصلے کا فائدہ کلبھوشن کو ہوا ، واوڈا

فوجی ٹرائل کیخلاف فیصلے کا فائدہ کلبھوشن کو ہوا ، واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ فوجی ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ فیصلے کا فائدہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکو ہوا ہے ۔فیصل واوڈا نے کہا کہ انٹر نیشنل کورٹ میں کلبھوشن کا کیس کمزور ہوگیا ہے ۔عطاءاللہ تارڑ نے فیصل واوڈا کے بیان کے تائید کی اور کہا کہ وہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جائے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image