کھیل

ذکاءاشرف کا ایک دو روز میں بھارت جانے کا امکان

ذکاءاشرف کا ایک دو روز میں بھارت جانے کا امکان

ذکاءاشرف ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بھارت جائینگے ۔ذکاءاشرف کا ایک دو روز میں بھارت جانے کا امکان ہے انہیں ویزا بھی جاری ہوچکا ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ذکاءاشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image