دنیا

یہ کہنا قبل از وقت ہوگا اسرائیل پر حملے میں ایران ملوث ہے ، عہدیدار وائٹ ہاﺅس

یہ کہنا قبل از وقت ہوگا اسرائیل پر حملے میں ایران ملوث ہے ، عہدیدار وائٹ ہاﺅس

سینئر عہدیدار وائٹ ہاﺅس نے کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شبہ نہیں کہ ایران اور دیگر ممالک حماس کی مالی امداد کرتے ہیں اور انہیں مسلح کرتے ہیں ۔وائٹ ہاﺅس کے سینئر عہدیدار نے مزید کہا کہ اسرائیل کو امریکی فوجی مدد فراہم کرنے کیلئے رابطے جاری ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image