پاکستان

شیخ رشید کی حراست ، آر پی او راولپنڈی نے ایک ہفتے کا وقت مانگ لیا

شیخ رشید کی حراست ، آر پی او راولپنڈی نے ایک ہفتے کا وقت مانگ لیا

آر پی او راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست سے متعلق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ سے ایک ہفتے کا وقت مانگ لیا ۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی حراست کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے کی جس کے دوران آر پی او راولپنڈی سید خرم علی پیش ہوئے ۔عدالت نے سوال کیا کہ آر پی او صاحب بتائیں شیخ رشید سے متعلق کیا پیشرفت ہے؟آر پی او نے عدالت کو بتایا کہ شیخ رشید ہمارے پاس نہیں اور جہاں سے حراست میں لیا گیا وہ بھی ہماری حدود نہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image