پاکستان

حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کردیاگیا

حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کردیاگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کردیاگیا ۔صدرپی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے عدالت میں پیشی کے بعد گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک ماہ بعد عدالتی حکم پر جیل میں بی کلاس دی گئی ہے ۔حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بی کلاس کی فراہمی کے بعد ہتھکڑی کھل گئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ جیلوں میں قید 10 ہزار کارکنان کی بھی ہتھکڑیاں کھلیں گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image