آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیدیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں ۔بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ قرار دیا گیا ہے ۔اگست کے پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کیلئے پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور آل راﺅنڈ شاداب خان کو نامزد کیا گیا تھا۔آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن کو بھی نامزد کیاتھا۔
Leave feedback about this