کراچی: پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے سے 526462 روپے ہوگئی۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2144 روپے اضافے کے ساتھ 451356 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر اضافے سے 5 ہزار 37 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

Leave feedback about this