صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرائس کنٹرول ترمیمی بل منظور کرلیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پرائس کنٹرول ،ناجائز منافع خوری ، ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کا ترمیمی بل منظور کرلیا ۔صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ، پرائس کنٹرول ترمیمی بل کا مقصد متعلقہ ایکٹ 1977میں ترمیم کرنا ہے ۔

Leave feedback about this