صدر نے پرائس کنٹرول ترمیمی بل منظور کرلیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

صدر نے پرائس کنٹرول ترمیمی بل منظور کرلیا

صدر نے پرائس کنٹرول ترمیمی بل منظور کرلیا

صدر نے پرائس کنٹرول ترمیمی بل منظور کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرائس کنٹرول ترمیمی بل منظور کرلیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پرائس کنٹرول ،ناجائز منافع خوری ، ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کا ترمیمی بل منظور کرلیا ۔صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ، پرائس کنٹرول ترمیمی بل کا مقصد متعلقہ ایکٹ 1977میں ترمیم کرنا ہے ۔

Exit mobile version