تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپر نٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپر نٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

پی ٹی آئی کے چیئرمین کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپر نٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کرلیا ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف لانگ مارچ اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی ۔جج احتشام عالم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر 2 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا ۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست بریت پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف لانگ مارچ اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی گئی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image