چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپر نٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپر نٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپر نٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپر نٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

پی ٹی آئی کے چیئرمین کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپر نٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کرلیا ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف لانگ مارچ اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی ۔جج احتشام عالم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر 2 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا ۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست بریت پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف لانگ مارچ اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی گئی

Exit mobile version