تازہ ترین

سندھ کی سیاست میں مسلم لیگ ن کی انٹری ، مریم نواز کی دورہ رواں ماہ متوقع

سندھ کی سیاست میں مسلم لیگ ن کی انٹری ، مریم نواز کی دورہ رواں ماہ متوقع

کراچی ، سندھ کی سیاست میں ن لیگ کی انٹر ی ، سندھ کی متعدد اہم شخصیات ن لیگ میں شمولیت کیلئے تیار ہیں ۔نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا رواں ماہ دورہ سندھ بھی متوقع ہے اور کراچی وحیدر آباد کے ورے کا شیڈول تیار کیا جارہاہے ۔ن لیگ کے مطابق مریم نواز کے دورے کے دوران ن لیگ سندھ کے نئے عہدیداروں کا اعلان متوقع ہے جبکہ ن لیگ سندھ نے مریم نواز کے مجوزہ دورے سے قبل اجتماع کارکنان شرو ع کردیئے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image