کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا

ایشیا کپ کے میچ دیکھنے بھارتی کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا۔بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی کیساتھ نائب صدر راجیو شکلا پاکستان آئینگے بھارتی وفد ایشیا کپ کے پانچ اور چھ ستمبر کے میچز دیکھے گا۔بی سی سی آئی وفد آج دوپہر کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے گا۔پی سی بی نے ایشیا کپ میں شریک ملکوں کے بورڈ سربراہان کو دعوت دی ہے ، آج بورڈ عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائیگا۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے کرکٹ آپریشنز کمیٹی کے چیئرمین جلال یونس پہلے پاکستان پہنچ چکے ہیں جبکہ نیپال بورڈ کے حکام ملتان میں موجود ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image