تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، ریلوے نے بھی کرائے بڑھا دیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، ریلوے نے بھی کرائے بڑھا دیے

لاہور ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی ٹرینیں کے کرائے بڑھادیئے پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کردیاگیاہے ۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ پر عملدرآمد کل دو ستمبر سے ہوگا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ رات وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا علان کیاتھا۔جس کے بعد ملک میں پیٹرول305 روپے 36 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 311 روپے 84 پیسے ہو گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image