روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلا ن کردیا ۔روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز آج سے ہورہاہے۔پائلٹ پروگرا کے تحت روس میں اسلامی بینکاری کا دورانیہ فی الحال دو سال ہوگا۔روس میں قانون سازی کے ذریعے باضابطہ طورپر اسلامک بینکنگ کے آغاز کی توثیق کی گئی ہے ۔4 اگست کو روسی صدر نے ایک قانون پردستخط کیے تھے جس میں اسلامی بینکاری کی فزیبیلٹی کاجائزہ لینے کا ذکر شامل تھا۔پائلٹ پروگرام چار مسلم اکثریتی علاقوں میں شروع ہوگا اور کامیابی کی صورت میں اسے باقی ممالک میں بھی متعارف کرانے کا منصوبہ ہے ۔
دنیا
معیشت و تجارت
روس میں آج سے اسلامی بینکنگ کا آغاز
- by web_desk
- ستمبر 1, 2023
- 0 Comments
- 1610 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this