کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے مقابلے کیلئے سری لنکا روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے مقابلے کیلئے سری لنکا روانہ

ایشیا کپ کے افتتاھی میچ کے بعد پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں سری لنکا روانہ ہوگئیں ، دونوں ٹیمیں ملتان سے خصوصی پرواز سے کولمبو روانہ ہوئیں ۔پی سی بی کے مطابق ٹیم رات تین بجے چارٹرز فلائٹ سے روانہ ہوئی ، کولمبو سے ٹیم بس کے ذریعے کینڈی جائیگی ۔جمعے کو پاکستان پالے کیلئے انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میںشامل 6 بجے سے رات 8 بجے تک ٹریننگ کریگی ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ دو ستمبر کوپالے کیلئے میں کھیلا جائیگا۔دوسری جانب روہت شرما کی قیادت میں بھارتی کرکٹ ٹیم بھی کینڈی پہنچ گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image