صحت

راولپنڈی ، ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا

راولپنڈی ، ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق رالپنڈی میں ڈینگی کیسز کی تعداد 37 ہوگئی ہے جبکہ 2469 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے ۔ڈینگی کے 19 مریض ڈی ایچ کیو 10 مریض ہولی فیملی ہسپتال بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دو ااور ہارٹ انٹرنیشنل ہسپتال میں ایک مریض زیر علاج ہے ۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے متعلق 5491 شکایت موصول ہوئیں جن میں سے 5354 کاازالہ کیاگیا ہے جبکہ 67 شکایت پر کام جاری ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image