کھیل

گیند ہیلمٹ پر لگنے کی وجہ سے سرفراز احمد کو لمبو ٹیسٹ سے باہر

گیند ہیلمٹ پر لگنے کی وجہ سے سرفراز احمد کو لمبو ٹیسٹ سے باہر

سری لنکن بولر کی گیند ہیلمنٹ پر لگنے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کولمبو ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ۔کنکشن قانون کے تحت محمد رضوان کو سرفراز احد کی جگہ فائنل الیون میں شامل کرلیاگیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ میڈیکل پینل سرفراز احمد کی انجری کاجائزہ لے رہ اہے ۔کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو کی گیند سرفراز احمد کے ہیلمنٹ پرلگی جس کی وجہ سے وہ بیٹنگ جاری نہ رکھ سکے اور ریٹائرڈ ہوگئے انہوں نے بائیس گیندوں پر 14 رنز بنائے تھے ، سرفراز احمد کی انجری کے پیش نظر ٹیم مینجمنٹ نے میچ ریفری ڈیوڈ بون سے کنکشن قانون کے تحت سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان کو فائنل الیون مین شامل کرنے کی درخواست کی جو منظور کرلی گئی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image