دنیا موسم

یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی سے عوا م بے حال ، ریڈ الرٹ جاری

یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی سے عوا م بے حال ، ریڈ الرٹ جاری

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ، یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی نے عوام کو بے حال کردیا ۔روم اور فلورنس سمیت دس شہروں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ، گذشتہ روز شمالی اٹلی میں گرمی سے ایک شخص ہلاک ہوا ۔ اسپین میں ایمرجنسی ہیلت ہاٹ لائن شروع کردی گئی ۔اٹلی میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے ، اسپین میں ایمرجنسی ہیلتھ ہاٹ لائن شروع کردی گئی شہری دن میں کم از کم دولیٹر پانی پئیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image