معیشت و تجارت

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد زبردست تیزی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد زبردست تیزی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بارکاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی ۔آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبار کے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2230 پوائنٹس اضافے کیساتھ آغاز ہوا ۔کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈ ریڈانڈیکس یکدم ،5.3 فیصد اوپر گیا جس کے بعد کاروبار ایک گھنٹے کیلئے روک دیا گیا ۔کاروبار کے آغاز پر ہی ہینڈ ریڈ انڈیکس 43 ہزار کی سطح عبور کرگیا اور انڈیکس 2068 پوائنٹس اضافے سے 43521 تک جاپہنچا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image