پاکستان

مردان میں ایک روز میں ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات

مردان میں ایک روز میں ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات

کے پی کے شہر مردان میں 24 جون کے روز ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات رپورٹ ہوئی ہیں ۔مردان میڈیکل کمپلیکش ہسپتال کے ڈائر یکٹر طارق محمود نے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردان میں 24 جون کو ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات ہوئیں ، جاں بحق افراد کی عمر 50 سال سے زیادہ اور بیشتر گھریلو خواتین ہیں ۔ڈائریکٹر ہسپتال کا کہنا تاھ کہ ہیٹ اسٹروک سے متاثر ہ مریضوں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیاگیا ہے ، ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مریضوں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا گیا ہے ۔دوسری جانب شدید گرمی کے باوجود پشاور کے چھ مضافاتی علاقوں میں سولہ گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image