سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے 37 الزامات کا سامنا ہے ، 49 صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات کے مطابق ٹرمپ کے پاس انتہائی حساس دستاویز تھیں ۔مبینہ طورپر غیر قانونی طریقے سے قبض سے رکھی گئی دستاوزی میں ایٹمی پروگرام حملوں کی منصوبہ بندی سے متعلق بھی معلومات تھیں ۔امریکا پرفوجی حملہ ہونے کی صورت میں اس کی کمزوریوں کی اہم باتیں بھی فائلوں میں موجود تھیں۔
Leave feedback about this