انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاوس حملے میں ملوث 13 خواتین کو 14 روز کیلئے جوڈیشل کردیا جناح ہاﺅس حملے میں ملوث 13 خواتین کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ تمام 13 خواتین کی شناخت پریڈ میں شناخت ہوچکی ہے مال مسروقہ پیٹرول بم اور دیگر سامان برآمد کرانا ہے ، عدالت ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرے عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 13 خواتین ملزمان کو 14 روز کیلئے
Leave feedback about this