پاکستان

طیب اردوان کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر عمران خان نے کیا کہا؟

طیب اردوان کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر عمران خان نے کیا کہا؟

عمران خان نے طیب اردوان کومسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔عمران خان نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے لوگوں کی جانب سے رجب طیب اردوان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتاہوں ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ میری دعا ہے کہ طیب کا نیا دور حکومت ترکیہ کے لوگوں کیلئے خوشحالی لائے رجب طیب اردوان مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ترکیہ کی سپریم الیکشن کونس کا کہنا ہے کہ طیب اردوان کو ووٹوں کی گنتی کے دوران 52.09 فیصد ووٹو کیساتھ برترین حاصل ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image