عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑگیا ، یوٹرن لیتے ہوئے بیا ن سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑگیا۔عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ کراچی سے ان کے ای پی اے ملک شہزاد اعوان پر پارٹی چھوڑنے کیلئے دباﺅ ڈالا گیا۔عمران خان کے مطابق انکا رپر ملک شہزاد اعوان کے ٹرک جلا کر تباہ کردیئے گئے اپنے ثبو ت کے طورپر عمران خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی ڈال دی ۔اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے عمران خان کو جھوٹا قرر دیدیا اور کہا کہ ویڈیو ایک سال پرانی ہے اور یہ نوشہرہ آئل ڈپو میں آگ لگنے کی ہے ۔صارفین نے تنقید پر عمران خان نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔
Leave feedback about this