پاکستان تازہ ترین

بنوں تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکہ ،جانی نقصان کی اطلاعات

بنوں تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکہ ،جانی نقصان کی اطلاعات

بنوں: نور تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، نور تھانے میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image