پاکستان

امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کی خوشخبری دیگی ، سراج الحق

امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کی خوشخبری دیگی ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کی خوشخبری دیگی ۔یہ بات امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کے دوران کہی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ پر 100 فیصد جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ، امید ہے کہ سپریم کورٹ انصا کریگی ۔سراج الحق کا یہ بھی کہنا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمن گوادر کے لوگوں کے حقوق کیلئے کوشا ں تھے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image