دنیا

بھارتی ریاست یوپی میں چالیس سے زائد بند ر مردہ حالت میں پائے گئے

بھارتی ریاست یوپی میں چالیس سے زائد بند ر مردہ حالت میں پائے گئے

بھارتی ریاست میں چالیس سے زائد بند ر پر اسرار طورپر مردہ پائے گئے ہیں ، یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے علاقے ہاپور میں پیش آیا جہاں گڑھ مکتیشور کے علاقے میں چالیس سے زائد بندر مردہ حالت میںپائے گئے ۔محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق خدشہ ہے کہ بندروں کی ہلاکت کوئی زہریلی چیز کھانے سے ہوئی ہے کیونکہ بندرو کے قریب ہی تربوز کے متعدد ٹکڑے بھی پائے گئے ہیں اس لیے تربوز میں کوئی زہرلی شے ملے ہونے کا بھی امکان ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image