تازہ ترین

پیٹرول بم پھینکنے کا مقدمہ ، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

پیٹرول بم پھینکنے کا مقدمہ ، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گھر پر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے صدر پی ٹی آئی ، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت پر فیصلہ سنایا ۔عدالت نے پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضر ی سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی ۔یہاں وہ قابل ہے کہ پرویز الٰہی کیخلاف لاہور کے تھانے غالب مارکیٹ میں دہشتگرد ی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image