پاکستان

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پرامن احتجاج کامشورہ

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پرامن احتجاج کامشورہ

ملک بھر میں افراتفری اور توڑ پھوڑ کے بعد پی ٹی آئی رہنما نے کارکنوں کو پرامن احتجاج کا مشورہ دیتے ہوئے حساس تنصیبات اوراملاک کو جلانا غلطی اور زیادتی قرار دیدی ہے ۔پی ٹی آئی عامر کیانی نے کہا کہ یہ سیاسی جنگ ہے اس میں ادارے کا کوئی لینا دینا نہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس صورتحال سے پارٹی کو بدنام کرنیوالے فائدہ اٹھاتے ہیں کارکنوں سے درخواست ہے کہ ایسے کاموں میں نہ پڑیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image