عثمان خالد بٹ نے سوشل میڈیا پر والد کی وفات پر موصول ہونیوالے طویل تعزیتی پیغام سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیاہے ۔ان کے والد کی وفات پر انہیں ایک طویل ،3 پیراگراف پرمشتمل تعزیتی پیغام موصول ہوا تھا ۔عثمان خالد بٹ کا اپنے اس ٹوئٹ میں مزید کہنا ہے کہ ابو کے انتقال کے بعد ہونیوالی سب سے غیر متوقع مزاحیہ چیزوں میں سے ایک یہ تھی کہ مجھے تین پیر ا گراف پر مشتمل ایک تعزیتی پیغام ملا جس کا مجھے 99.9 فیصد یقین ہے کہ یہ chatgpt سے لکھوایا گیا پیغام تھا۔عثمان خالد بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں یہ نہیں بتایا کہ انہیں یہ طویل پیغام کس نے بھیجا تھا ۔
انٹرٹینمنٹ
والد کے انتقال پر عثمان خالد بٹ کو لمبا چوڑا تعزیتی پیغام کس نے بھیجا ؟
- by web_desk
- مئی 2, 2023
- 0 Comments
- 800 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this