امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے ، ہلاک اور زخمی ہونیوالوں میں زیادہ ترنوجوان شامل ہیں ۔ واقعے میں کسی حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی ہلا ک ہونے والوں کے نام بتائے گئے ہیں ۔پولیس حکام کے مطابق واقعے سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیاجاسکے۔
Leave feedback about this