پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ:ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کا میاں بیوی پر تشدد، ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ:ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کا میاں بیوی پر تشدد، ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد: ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کے میاں بیوی پر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

پولیس کے مطابق اہلکاروں نے شہری اور اس کی بیوی کو ایف ایٹ میں ان کے گھر کے باہر روکا اور شناختی کارڈ چیک کروانے کا کہا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس دوران ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں اور میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر اہلکاروں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

بعدازاں آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تشدد میں ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image