انٹرٹینمنٹ

میرا دل عاطف اسلم کی وجہ سے ٹوٹا تھا ، درفشاں سلیم

میرا دل عاطف اسلم کی وجہ سے ٹوٹا تھا ، درفشاں سلیم

اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ ان کا دل پہلی بار عاطف اسلم کی وجہ سے ٹوٹا تھا۔درفشاں سلیم نے حال ہی میں نجی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیرئیر کے حوالے سے کھل کر باتیں کی اور نت نئے انکشافات بھی کئے ۔میزبان کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کا دل پہلی بار عاطف اسلم نے توڑا تھا۔انہوں نے بتایا کہ جب وہ اولیولز میں تھیں اس وقت انہیں عاطف اسلم پر شدید قسم کا کرش تھا کہ ہر وقت صرف ان ہی کے گانے سنتی رہتی اور اپنی دوستوں اور بہن سے ان کے بارے میں باتیں کرتی رہتی تھیں۔عاطف اسلم سے پہلی ملاقات کا احوال ہوئے اداکارہ نے کہا کہ عاطف اسلم کی سارہ بھروانہ سے شادی کے 2 دن بعد میری ان سے پہلی ملاقات ہوئی اس وقت ان کی شادی کا سن کر دل ٹوٹ گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image