دنیا

سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا، سعودی عرب میں ملازمین عید پر چار دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں اکیس تا 24 اپریل تعطیلات ہوں گی ۔رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مملکت میں کام کے اوقات صبح 10 سے دوپہر 3 بجے تک ہیں ۔سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز 23 مارچ کو ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image