صحت

دنیا میں ہر چھ میں سے ایک فرد بانجھ پن کا شکار ، عالمی ادارہ صحت

دنیا میں ہر چھ میں سے ایک فرد بانجھ پن کا شکار ، عالمی ادارہ صحت

دنیا میں بانجھ پن کا مسئلہ بہت بڑے پیمانے پر پھیل چکا ہے اور ہر چھ میں سے ایک فرد اس کا شکار ہے ۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سامنے آیا رپورٹ میں سامنے آیا ، رپورٹ میں بتایا گیا کہ دنیا بھر میں 17.5فیصد بالغ آبادی کو اپنی زندگی میں کسی وقت بانجھ پن کا سامنا ہوتا ہے عالمی ادارے کی جانب سے ایک دہائی سے زائد عرصے بعد پہلی بار عالمی سطح پر بانجھ پن کے اعداد وشمار جاری کیے گئے ہیں ۔یہ اعداد وشمار 1990 سے 2021 کے دوران ہونیوالی 100 سے زائد طبی تحقیقی رپورٹس پر مبنی تھے۔امیر متوسط اور غریب ممالک میں بانجھ پن کی شرح کے موازنے سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ دنیا کے ہر خط کیلئے ایک سنگین طبی چیلنج ہے۔امیر ممالک میں یہ شرح 17.8 فیصد جبکہ موسط اور غریب ممالک میں 16.5 فیصد ہے ۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ عالمی سطح پر بانجھ پن کتنا بڑا طبی مسئلہ ہے اور اس حوالے سے تشخیص علاج اور روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image