اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کاتخمینہ ہے کہ ملک میں ڈیزل کی قیمت میں پندرہ سے بیس روپے فی لیٹر کمی کاامکان ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کم ہوسکتی ہے
معیشت و تجارت
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا مکان
- by web_desk
- مارچ 29, 2023
- 0 Comments
- 669 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this