پاکستان

آئینی ترامیم کی آڑ میں چھپ کر الیکشن سے نہ بھاگئیں، علی محمد خان

آئینی ترامیم کی آڑ میں چھپ کر الیکشن سے نہ بھاگئیں، علی محمد خان

اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کا ن یگ پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ الیکشن سے نہ بھاگیں آئینی ترامیم کی آڑ میں نہ چھپیں۔علی محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم کیلئے آُ کو دو تہائی اکثریت چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ 1997 ء میں بھی ن لیگ ن سپریم کورٹ پر شب خون مارا تھا اور کل رات حکومت سپریم کورٹ پر ایک اور حملہ کرنے میں مصروف تھی۔انہوں نے ن لیگ کے رہنماؤں سے مخاطب ہوکر کہا کہ کل رات آپ پارلیمان میں شب خون مارنے کیلئے اکٹھے ہوئے آپ وزارتوں میں بیٹھ کر کام کریں، یہاں کیاکرنے آئے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے کارکنان اُٹھائے جارہے ہیں عمران خان پر حملہ ہوا س کی انوسٹی گیشن ویسی ہی پڑی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image