پشاور میں رمضان قریب آتے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، مارکیٹ ذرائع کے مطابق پشاور میں آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں سو روپے اضافہ ہوگیا۔ذائع نے کہا ہے کہ مکس آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت 2700 سے بڑھ کر 2800 وپے ہوگئی، مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائن آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت سو روپے اضافے کیساتھ2900 روپے تک پہنچ گئی۔ذرائع نے بتایا کہ ٹماٹر کی فی کلو قیمت ستر روپے سے بڑھ اسی کر روپے ہوگئی، جبکہ زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 370 روپے ہوگئی۔
معیشت و تجارت
پشاور، رمضان المبارک قریب آتے ہی آٹا، چکن،ٹماٹر مہنگے
- by web_desk
- مارچ 19, 2023
- 0 Comments
- 692 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this